Saudi Arabia's famous fast food has also opened a branch in Dubai 333

سعودی عرب کے مشہور فاسٹ فوڈ نے دوبئی میں بھی اپنی برانچ کھول لی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سعودی عرب کا ہی نہیں گلف کا مشہور فاسٹ فوڈ جسے البیک کے نام سے پہنچانا جاتا ہے البیک سعودی عرب کا مشہور اور لذیذ فاسٹ فوڈ سمجھا جاتا ہے البیک کی سعودی عرب کے مختلف شہروں میں برانچز پائی جاتی ہیں البیک وہ واحد فاسٹ فوڈ ہے جس کی ہر برانچ ہر 24 گھنٹے گاہکوں کا ہجوم ہوتا ہے ہر کوئی اسے بہت شوق سے کھاتا ہے سعودی عرب سے باہر دوبئی میں بھی آج البیک نے اپنی برانچ کا آغاز کر لیا ہے افتتاح کے بعد البیک کی برانچ پر لوگوں کا بڑا ہجوم لگ گیا ہے البیک فاسٹ فوڈ کا منفرد ذائقہ ہے جس کی وجہ سے ہو کوئی اسے پسند کرتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں