انٹرویوبین الاقوامیپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبکھیلملٹی میڈیا

سعودی عرب ریاض RCA چمپیئن

رپورٹ عالم خان مہمند (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاک شاہین نے 41 رنز سے فائنل میچ جیت لیا ۔
آج پاک شاہین اور مرسول کے درمیان 40 اوورز پر مشتمل ایک روزہ کرکٹ ٹورنمنٹ کا فائنل میچ سعودی عرب کے شھر ریاض میں کھیلا گیا ۔
پاک شاہین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اورز میں 349 رنزبنائے جس کے جواب میں (مرسول) نے مقررہ 40 اورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 309رنز بنائے ۔
پاک شاہین کی جانب سے عبدالسلام نے 85 بال پر 149 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر مین آف دی میچ حاصل کرلیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے