سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سبق نیوز نے جوازات کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ سعودی شہریوں کےلیے ممنوعہ ممالک میں لبنان، شام ، ترکی، ایران، افغانستان، انڈیا، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویتنام ، آرمینیا، بیلاروس اور وینزویلا شامل ہیں.
ان ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث وہاں سعودی شہریوں کے جانے پرپابندی برقرار ہے.
سعودی عرب نے کہا ہے کہ ابھی تک 16 ممالک میں کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث وہاں سعودی شہریوں کے جانے پرپابندی برقرار ہے.
325