Raja Farooq Haider Sardar Mir Akbar Khan, a key member of the cabinet, announced his separation from the PML-N. 236

پاکستان تحریک انصاف کا سردار میر اکبر خان کو ایل اے-16 باغ سے امیدوار نامزد کرنے کا اعلان ،مسلم لیگ ن کے لئے شدید دھچکہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

راجہ فاروق حیدر کابینہ کے اہم رکن سردار میر اکبر خان کا مسلم لیگ نواز سے علیحدگی کا اعلان کر دیاسردار میر اکبر خان کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی گئی
وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور بھی اس موقع پر موجود تھے
وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس بھی ملاقات میں شریک تھے
سردار میر اکبر خان کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور پاکستان تحریک انصاف کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں