انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبشوبزکاروبارملٹی میڈیا

مبینہ خود کشی کی کوشش،معروف یوٹیوبر علیزہ سحر سے متعلق افسوسناک خبر

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے مبینہ خودکشی کر لی ہے اور اس وقت اسپتال میں تشویشناک حالت میں ہے۔

معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی کی وجہ ان کی نامناسب ویڈیو اور تصاویر کا آن لائن لیک ہونا بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی تھیں۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے