ریاض میں کنگ عبد العزیز فالکن فیسٹیول کے تحت بازوں کی خوبصورتی کا مقابلہ شروع ہو چکا ہے  227

ریاض میں کنگ عبد العزیز فالکن فیسٹیول کے تحت بازوں کی خوبصورتی کا مقابلہ شروع ہو چکا ہے 

(سٹاف رپورٹ ،ریاض سعودی عرب ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کل اتوار سے شروع کیا جانے والا مقابلہ بدھ تک جاری رہے گا۔
بازوں کی خوبصورتی کے مقابلے کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوچکا ہے جس میں اول آنے والوں کا اعلان ہوا ہے۔
فیسٹیول انتظامیہ نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر 25.3 ملین ریال کے مالیت کے انعامات مقرر کئے گئے ہیں.
فیسٹیول میں فالکن کے متعدد مقابلے شامل ہیں جن میں سے ایک خوبصورتی کا مقابلہ بھی ہے.
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’بازوں کی خوبصورتی کے مقابلے کے لیے 24 لاکھ ریال کے انعامات مقرر کئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں