Rising inflation in the country has broken the back of the poor people 192

ملک کے اندر بڑھتی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی

ملک کے اندر بڑھتی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، مرغی کے گوشت کی فروخت کے ریٹ بھی متوسط خاندان سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کی پنہچ سے باہر ہو گئی، کراچی میں مرغی کا گوشت 450 سے 540 تک فروخت ہونے لگا، جبکہ بون لیس گوشت 850 کلوگرام تک پہنچ گیا ہے، اور مزید مرغی کے گوشت کی فروخت بڑھنے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں