Rescue 1122 Kahror Paka 207

چوکی مستی خان ویلفیر آرگناٸزیشن کے تحت ریسکیو 1122 کہروڑ پکا کی جانب سے دو روزہ فرسٹ ایڈ(طبی امداد) کی ٹرینیگ کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ : کہروڑپکا لودھراں( عمردراز جوٸیہ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

چوکی مستی خان ویلفیر آرگناٸزیشن کے تحت ریسکیو 1122 کہروڑ پکا کی جانب سے دو روزہ فرسٹ ایڈ(طبی امداد) کی ٹرینیگ کا انعقاد کیا گیاجس ریسکیو انچارچ ارشد نے فرسٹ ایڈ ٹرینگ کے دوران کہا ریسکیو واحد ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت کے لیے ہروقت پیش خدمت رہتا ہے اور یہ بھی کہا کہ فرسٹ ایڈ ٹرینگ کامقصد ہر فرد کو فرسٹ ایڈ آنی چاہیے تاکہ مشکل اپنے پیاروں کی جان بچا سکے۔
غلام حسین بلوچ نے کہاکہ ہمارا مقصد عوامی خدمت اور علاقے کو خوشحال بنانا ہے تاکہ ہمارے علاقے کی پورے پاکستان میں مثالیں دی جاٸیں
آخر میں
چوکی مستی ویلفیر کے تحت فری کمپیوٹر ٹرینگ حاصل کرنےوالے طلبا میں سرٹفیکٹ تقسیم کی گی اور حسیب احسن کی کارگردی کو سراہا گیااور شاباش دی گی اور ویلفیر انتظامیہ اور علاقے معززین کی طرف سے ریسکیو 1122 کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں