سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
محترمہ ریحانہ روحی صاحبہ بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ہیں ، غزل لکھنے میں مفرد مقام رکھتی ہیں
خوبصورت ردیف میں کمال حاصل ملکہ رکھتی ہیں، حمد اور نعت بھی لکھتی ہیں
خوبصورت ردیف انکی وجہ شہرت ھے، غالب اور میر کی زمین میں بھی طبع آزمائی کی ھے
حاضرین محفل سے خوب داد سمیٹی ھے
آج کل سعودی عرب کے دورے پر تشریف لائی ہوئی ہیں
معروف شاعر ادیب، نقاد اور مزاحیہ شاعر جناب سعید کریم بینانی صاحب نے اپنے دولت کدہ پر محفل کا اہتمام کیا تھا۔
عالمی اردو مرکز کے صدر جناب اطہر نفیس عباسی اور جدہ کے معروف طنز و مزاح لکھنے والے جناب محمد امانت اللہ نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
232