123

“ماہنامہ شاہکار کراچی” کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ریحان احمد فاروقی آنکی صحت کے لئے قارئین سے “دعائے صحت کی اپیل”

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“ماہنامہ شاہکار کراچی” کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ریحان احمد فاروقی جن پر چند ماہ قبل اچانک “ہارٹ اٹیک” ہوا تھا، اور کراچی کے سرکاری ہسپتال میں “انجیوگرافی” کا کامیاب آپریشن ہوا، آجکل ان کی طبیعت ناسازی کا شکار ہیں، ان کے اہل خانہ نے آنکی صحت کے لئے قارئین سے “دعائے صحت کی اپیل” کی ہے دعا ہے کہ اللہ پاک آپنی رحمت کے صدقہ جلد مکمل صحت سے ہمکنار کرے امین ثم امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں