A party was organized in a private park by some women of the Pakistani community in Riyadh, Saudi Arabia, in which Rabia bint Tariq, senior member of PTI, Sobia Naveed, Gul Ali, Humaira Tariq 728

ربعیہ بنت طارق پی ٹی آئی سینئر ممبرکی سربراہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی خواتین کی جانب سے ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی عرب ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی کچھ خواتین کی جانب سے ایک نجی پارک میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا،جس میں ربعیہ بنت طارق پی ٹی آئی سینئر ممبر ،ثوبیہ نوید،گل علی ،حمیرا طارق,طاہرہ ثاقب اور اس کے علاوہ اور پاکستانی کمیونٹی کی کچھ خواتین اور خصوصی شرکت یو ٹیب سٹار صاحب زادہ غلام نور جہانیاں نے شرکت کی ربعیہ بنت طارق نے خواتین کو بتایا کہ اس طرح کی سرگرمیاں ہونی چاہیے تاکہ پاکستانی کمیونٹی کے لوگ آپس میں روابط رکھ سکیں، تقریب میں ملکی امور اور الیکشن کے موضوعات زیر بحث آیے اور اس کے بعد ربعیہ بنت طارق نے تمام خواتین کو پی ٹی آئی کی ممبر شپ کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ کیسے وہ ممبرشپ کر سکتی ہیں اور ملک کی خدمات میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں