(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار بذریعہ خصوصی طیارہ ڈیرہ غازی خان جائیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب ڈیرہ غازی خان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھیں گے
سردار عثمان بزدار ڈیڑھ بجے سپورٹس کمپلیکس ڈی جی خان میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے سردار عثمان بزدار سوڑا ڈیم کی سائٹ کا بھی دورہ کریں گے.