A press conference was held in Riyadh after the Workers' Alliance Panel Saudi Arabia Chapter nominated its candidates for the Riyadh region. 238

ورکرز اتحاد پینل سعودی عرب چپٹر کی جانب سے الریاض ریجن کے لیے اپنے امیدواروں کے نام نامزد کرنے کے بعد الریاض میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان تحریک انصاف الریاض ریجن میں پی ٹی آئی ورکرز اتحاد پینل کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ورکرز اتحاد پینل کے ایم سی ممبران کے علاوہ الجبیل سٹی کے بلامقابلہ منتب ہونے والے پی ٹی آئی کے صدر عالم شیر خان نیازی اور جنرل سیکرٹری نے بطور مہمان شرکت کی۔ اجلاس میم الیکشن میں حصہ لینے کے لئے اتفاق رائے سے امیدواروں کو نامزد کیا گیا۔
جس میں امیدوار برائے صدر ریاض ریجن راجہ گل زیب کیانی
رانا فیضان قیوم سینئر نائب صدر
چوہدری وجاہت حسین سیکرٹری جنرل
خرم خان اڈیشنل سیکرٹری
خان سکندر خان انفارمیشن سیکرٹری ریاض ریجن
جبکہ خواتین کے لئے جلوہ شاہین صاحبہ کو بطور وومن سیکرٹری نامزد کیا گیا.

A press conference was held in Riyadh after the Workers' Alliance Panel Saudi Arabia Chapter nominated its candidates for the Riyadh region.
ورکرز اتحاد پینل سعودی عرب چپٹر کی جانب سے الریاض ریجن کے لیے اپنے امیدواروں کے نام نامزد کرنے کے بعد الریاض میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں