پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے سابقہ صدر قیصر جاوید شریف کی ریاض ریجن آمد ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات . 280

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے سابقہ صدرقیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار پاک نیوز پائنٹ)
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے سابقہ صدرقیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات ،سیاسی امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں ریاض ریجن کے صدر چوہدری شبریز اختر،عبداللہ ملک،تاج محمد خان ،بخت شیر علی خان،عبدالحکیم خان ،سلمان شاہد ،گلزیب کیانی،سردار طلعت محمود، قیصر شریف،چوہدری عامر بشیر اور وسیم خان نے شرکت کی ملاقات میں انٹراپارٹی الیکشن اور کمیونٹی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات کے بعد خیبرپختونخواہ ونگ کے صدر تاج محمد خان کی جانب سے مہمانوں کو پرتکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں