تحریک انصاف نے آزاد کشمیر الیکشن جیت لیا 363

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر الیکشن جیت لیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 25 نشستیں جیت لیں اور تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی.
ایل اے 16 باغ کے نتائج روک دیے گئے۔ چار پولنگ اسٹیشن پردوبارہ پولنگ کا فیصلہ آج ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں