PTI Saudi Arabia 303

دارالحکومت ریاض میں پی ٹی آئی سعودی عرب کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور وزیر برائے زراعت و ماحولیات امین اسلم کی سعودی عرب امد پر ایک تقرئب کا انعقاد کیا گیا

(رپورٹ : عالم خان مہمند، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
تقریب میں مقررین نے وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی اور وزیر برائے زراعت و ماحولیات امین اسلم اور وزیر اعظم عمران خان کے گرین انیشیئٹیو پر سعودی عرب اور پاکستان کے معاہدے پر مبارکباد دی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے زراعت و ماحولیات امین اسلم کا کہنا تھا کہ گرین انیشیئٹیو سے پاکستان کی شجرکاری کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔ گرین انیشیئٹیو پروگرم سے پاکستانی کمپنیوں کے لیے اور پاکستانیوں لیبر کے لیے بھی ترقی کے مواقع ملے گے یہ گرین انیشیئٹیو کا پہلا قدم ہے ابھی ہم ایکسپرٹ کے ساتھ مل کر باقاعدہ پلان ترتیب دینگے ۔سعودی وزارتِ نے درخواست کی ہے کہ پاکستان ان ایکسپرٹ کی لسٹ دے جنھیں وہ جلد سے جلد یہاں بلوا سکے اور مل کر گرین انشیئٹیو پر کام کر سکے جس سے پاکستان کو بہت فایدہ ہوگا انے والے سالوں میں انکا مزئد کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قومئ ہیلتھ کارڈ سمیت روشن ڈیجیٹل اکاونٹ جیسے تاریخئ اقدام کۓ جس کا سب سے زیادہ فائدہ اوورسیز کو ہوگاُ۔ملکی گروتھ کورونا کے باجود بہت بہترین ہے عالمی اداروں نے بھی پاکستان کی معشیت کو بہترین قرار دیا۔اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ہر سطح پر حل کۓے جائنگےگرین انیشیٹیو پروگرام پاک سعودی تعلقات مین اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔تقریب سے دیگر مقررین میں ،نزاکت گجر ،گلزیب کیانی نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں