PTI Madeena 295

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما، مدینہ المنورہ کے سابقہ صدر افضل عباس کا ریاض کا دورہ

رپورٹ : عالم خان مہمند( تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ )

سیکرٹری یوتھ پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی کی جانب سے اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما، مدینہ المنورہ کے سابقہ صدر افضل عباس اور پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب نیشنل باڈی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اسماعیل رضا کے اعزاز میں الریاض آمد پر ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
سعودی عرب میں موجود اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کو حکومتی سطح پر جلد حل کرانے اور آئیندہ الیکشن کے علاوہ مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف ریاض کی طرف سے، اعجاز چھدری ،ڈاکٹر ملک آصف اعوان ، چوہدری وجاہت حسین رضوان اللہ خان ،خان سکندر خان، خرم خان، اور ملک کامران موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں