PTI Leader Firdous Ashiq Awan's mother Majda passed away after prolonged illness 119

پاکستان تحریک انصاف “PTI” کی راہنماء فردوس عاشق اعوان کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف “PTI” کی راہنماء فردوس عاشق اعوان کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں، مرحومہ کے انتقال پر ملال پر سیاسی اور سماجی راہنماوں کی طرف سے آظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے معغفرت کی گیی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں