PTI Germany in favor of former Prime Minister Imran Khan in Darmstadt 247

پی ٹی آئی جرمنی کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں جرمنی کے شہر ڈارم اسٹدڈ میں ایک کارنر میٹنگ کا انقعاد کیا گیا

رپورٹ جرمنی رپورٹ مہوش ظفر : ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میٹنگ میں اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین اور سابق معاون خصوصی برائے اورسیز مخدوم سید طارق محمود الحسن مہمان خصوصی تھے- پی ٹی آئی جرمنی کے صدر حبیب الرحمن قاضی نے عمران خان کا اورسیز پاکیستانیوں کے لیے پیغام پڑھ کر سنایا – اس پیغام میں آئیندہ ہونے والے الیکشنز میں اورسیز پاکستانیوں کی قومی اسمبلی میں نمائیندگی کو یقینی بنانا تھا.
مزید وہاں موجود اورسیز نے عمران خان کے جلد از جلد الیکشن کے مطالبے کو ملک کی اشد ضرورت قرار دیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں