پی ٹی آئی کی جانب سے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان 213

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر 7 روزہ جشن کا اعلان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان تحریک انصاف نے موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر ایک ہفتے تک ڈی چوک پر جشن منانے کا اعلان کیا ہے.
تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں 4 اپریل بروز سوموار افطاری کے بعد سے ڈی چوک پر جشن اور شاندار آتشبازی کے انعقاد کا اعلان کیا.
پی ٹی آئی کے منتظم مرکزی سیکریٹریٹ زاہد حسین کاظمی نے کہا کہ کارکنان بڑی تعداد میں جشن میں شرکت کریں گے جبکہ دیگر شہری اہلِ خانہ کے ہمراہ جشن میں شرکت کریں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں