میاں چنوں یونین آف جرنلسٹ کا ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر احتجاج 155

میاں چنوں یونین آف جرنلسٹ کا ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر احتجاج

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

صحافی برادری ارشد شریف کے قتل پر سراپاء احتجاج۔
زندہ ہیں صحافی زندہ ہیں۔صحافیوں کا قتل عام بند کرو،احتجاجی ریلی کے شرکاء کی نعرے بازی۔ارشد شریف کو دیار غیر میں ظالمانہ انداز میں قتل کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے ، صحافی
ارشد شریف کے قتل کی شفاف انکوائری کا مطالبہ۔قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے؛ صحافیوں کا مطالبہ۔
احتجاج مکی مسجد سے شروع ہو کر ٹی چوک پر اختتمام پذیر ہوا ،ریل کے اختتام پر ارشد شریف کے لیے دعائے مغفرت کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں