انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستصحتملٹی میڈیا

وزیراعظم شہباز شریف کا راولپنڈی میں مفت آٹے کی تقسیم کے مراکز کا دورہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیراعظم نے راولپنڈی میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شہریوں سے براہ راست ان کی شکایات اور تجاویز سنیں۔ وزیراعظم نے آٹے کی مفت فراہمی کی سہولیات اور آٹے کا معیار بھی چیک کیا۔آٹا فراہمی میں بدنظمی کی شکایات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے خود دوروں کا آغاز کیا ہے۔ راولپنڈی سے پہلے وزیراعظم لاہور، قصور، سرگودھا، ملتان اور بہاولپور میں بھی مفت آٹا تقسیم مراکز کے دورے کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے