وزیر اعظم شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری کی رہائش گاہ آمد 140

وزیر اعظم شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری کی رہائش گاہ آمد

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیر اعظم نے سردار ریاض محمود خان مزاری سے ان کے والد سابق نگران وزیر اعظم سردار بلخ شیر مزاری کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ سردار بلخ شیر مزاری کی ملک کے لیے بےمثال خدمات تھیں جنھیں مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں