وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 161

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج مسیحی برادری میں “پرائیم منسٹر ہاوس” میں خصوصی ملاقات کی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج مسیحی برادری میں “پرائیم منسٹر ہاوس” میں خصوصی ملاقات کی, اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لئے گرانقدر خدمات پوری قوم کے لئے قیمتی اثاثہ ہیں، پوری پاکستانی قوم مسیحی برادری کے اس پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے، اور انکی خوشیوں میں برابر کی شریک ہیں، آئیں پاکستان کے مطابق تمام غیر مسلم آود اقلیتی برادری کو مکمل اختیارات اور حقوق حاصل ہیں ، ٹحتیک پاکستان سے لے کر آج تک مسیحی برادری کی بیش بہا خدمات پر پوری پاکستانی قوم کو فخر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں