Prime Minister of Pakistan Muhammad Shahbaz Sharif expressed his grief over the death of Grand Mufti of Pakistan Mufti Rafi Usmani 123

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا اظہار افسوس

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

مفتی رفیع عثمانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔مفتی رفیع عثمانی کی زندگی تبلیغ و اشاعت اسلام کے لئے وقف رہی۔ ان کی ملی اور دینی خدمات، خصوصاً اتحاد بین المسلمین کے لیے گراں قدر خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں