Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif nominated Chairman 114

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامزد چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نامزد چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات
وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کو مزید مظبوط بنانے اور آرمی کے ادارے کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
پاکستان کے لئے آپ کی خدمات پر فخر ہے : وزیراعظم کی جنرل ندیم رضا سے گفتگو
آپ جیسے باوقار اور باصلاحیت افسر نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے منصب پر نہایت شاندار خدمات انجام دیں: وزیراعظم
وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
چئیرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں