وزیر اعظم عمران خان کا ٹوئٹ 318

وزیر اعظم عمران خان کا ٹوئٹ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر اعظم عمران خان کی خیبر پختونخواہ حکومت کو مبارکباد کےپی صحت پلس پروگرام کےتحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کرایا، یہ پاکستان ہےجس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا ویژن تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں