وزیراعظم عمران خان کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی ایک شاندار کامیابی 246

وزیراعظم عمران خان کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی ایک شاندار کامیابی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

10 بلین ٹری سونامی منصوبہ “اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس” میں پیش ہوگا
دو روزہ “یونائیٹڈ نیشن کلائمٹ چینج کافرنس یوکے* کل لندن میں شروع ہوگی حکومت برطانیہ کی جانب سے دنیا بھر کے 200 ممالک میں سے صرف 50 ممالک کو بلایا گیا
برطانوی حکومت نے “یواین کلائمٹ چینج کانفرنس” میں پاکستان کو خصوصی طور پر مدعو کرلیا برطانیہ کی کورونا ایس او پیز کے باوجود پاکستانی وزیرکلائمنٹ چینج کو بذات خود شرکت کی درخواست کی۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم “یواین کلائمٹ چینج کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
برطانیہ میں پاکستانی سفیر نے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے نام خط لکھ کر آگاہ کیا
ملک امین اسلم عالمی یواین کلائمٹ چینج کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ
یواین کلائمٹ چینج کانفرنس میں پاکستان کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کو متعارف کرایا جائے گا
ترقی پزیر ممالک میں سے 20 ممالک کو 10 بلین ٹری سونامی منصوبے بارے بتایا جائے گا
بین الوزارتی کانفرنس میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو کامیابی کی مثال بناکر پیش کیا جائے گا برطانوی وزیر اعظم بھی ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تیدیلی کانفرنس 2021 میں برطانیہ کو میزبانی ملی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں