وزیراعظم عمران خان کہنا ہےکہ ملک میں قیادت 230

وزیراعظم عمران خان کہنا ہےکہ ملک میں قیادت کے فقدان پر تشویش کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے رو زملک میں قیادت کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ تعلیمی نظام ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ہماری غلامی کی سب سے بڑی وجہ ہمارا تعلیمی نظام ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں القادر یونیورسٹی کی اکیڈمک بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ ملک میں جاری تین متوازی تعلیمی نظام، انگلش میڈیم، اردو میڈیم، اور مدارس نے تین ممالک کو ابھارا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں