252

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا ٹوئٹ

آزاد جموں و کشمیر (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری افسوسناک ہے، بھارت اپنے جرائم چھپانے کی خاطر انسانی حقوق کے ان علمبرداروں کو بھی براداشت نہیں کر رہا جنہیں دنیا ان کی خدمات کی بدولت عزت اور احترام کی ہی نگاہ سے نہیں دیکھتی بلکہ عالمی ایوارڈ سے بھی نوازے گئے ہیں۔عالمی اداروں کو خرم پرویز کی رہائی کو یقینی بنانا چاہیے۔ انسانی حقوق کونسل جنیوا کو خاص طور پر خرم کی رہائی کے لیے قائدانہ کرادار ادا کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں