prestigious dinner was organized by renowned businessman of Riyadh Jameel Khan 255

ریاض کے معروف کاروباری شخصیت جمیل خان کی طرف سے مختلف مکاتب فکر کو دعوت عشایہ دیا گیا

رپورٹ : عالم خان مہمند
ریاض کے معروف کاروباری شخصیت جمیل خان کی جانب سے ایک پر وقار عشایہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو مدعو کیا گیا جس میں پاکستان ویلفیئر کمیونٹی فاؤنڈیشن کے چیئرمین انجنیئر میاں زاہد خان ، فنانس سیکرٹری میاں امان اللہ خان ، پاک سعودی بزنس فورم کے چیئرمین ہدایت خان ، معروف کاروباری شخصیات عرفان خان ، مقدر شاہ ، آفتاب خان ، جمال خان .
معروف سوشل میڈیا ٹیک ٹوکر شارخ خان اور ریاض کے معروف ڈاکٹر ضمیر خان نے اپنی شرکت یقینی بنائی.
پروگرام کے اختتام پر اجتمائی دعا کی گئی سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان کی ترقی و خوشالی کے لیے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں