ملک میں کسی بھی قسم کی معاشی ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی ، فنانشل ایمرجنسی سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں.وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب 133

وفاقی وزیر اطلات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

انہیں الیکشن سے کوئی سروکار نہیں , نہ انہیں کسی جمہوری تسلسل سے کوئی سروکار ہے شور صرف اس لیے کررہے ہیں کیونکہ 190 ملین کا جواب دینا پڑے گا 4 سال مافیاز کے ذریعے جو ڈاکے ڈالے ہیں اسکا شور کم ہوجائے.انہیں الیکشن سے کوئی سروکار نہیں , نہ انہیں کسی جمہوری تسلسل سے کوئی سروکار ہے شور صرف اس لیے کررہے ہیں کیونکہ 190 ملین کا جواب دینا پڑے گا 4 سال مافیاز کے ذریعے جو ڈاکے ڈالے ہیں اسکا شور کم ہوجائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں