صدر پاکستان مسلم لیگ ق الریاض ریجن امتیاز احمد کی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات۔ 222

صدر پاکستان مسلم لیگ ق الریاض ریجن امتیاز احمد کی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات۔

ریاض سعودی رپورٹ (عالم خان مہمند،پاک نیوز پوائنٹ)
ملاقات میں اوورسیز کو درپیش مسائل اور پارٹی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

چوہدری پرویز الہی نے سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ق کو منظم کرنے میں چیئرمین پی ایم ایل ق سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ وہ بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں