اپوزیشن جماعتوں کا عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کے لیے سودے بازی کی ایک اور کوشش ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی 260

پیپلز پارٹی کی کرپٹ سندھ حکومت کے خلاف کموں شہید سے کراچی تک لانگ مارچ! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں سندھ پنجاب بارڈر سے 26 فروری کو لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔ لانگ مارچ سندھ کے مختلف اضلاع کا رخ کرے گا۔ ہر شہر میں پیپلز پارٹی کی کرپٹ پالیسیوں کے خلاف عوامی اجتماعات منعقد ہونگے جس میں پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی قیادت سندھ کی عوام سے مخاطب ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں