پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنماؤں کی ملاقات 241

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنماؤں کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنماؤں کی ملاقات کے موقع پر وزیراعلی سندھ بھی موجود تھے
ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے سندھ کی نشستوں کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں سندھ کی نشستوں کے حوالے سے بھرپور تیاریوں سے آگاہ کیا گیا
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، پی پی پی کراچی کے صدر سعید غنی کے علاوہ کراچی سے کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر عامر غفار لون ملاقات میں موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں