(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے شہرِ قائد میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے، کراچی میں امن کے لیئے بڑی قربانیاں دیں ہیں یقین ہے، واقعے میں ملوث مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا حملے میں جانبحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے
زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور ان کے بھتر علاج معالجے کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے