(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے
مرحوم سعید اقبال منفرد فوٹوگرافر اور بھترین انسان تھے
مرحوم کی شعبہ صحافت کے لیئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں درجات اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری