چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت 240

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کی سینئر خاتون رہنما بی اے جگر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بی اے جگر کے انتقال کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا
مرحومہ پارٹی کے بانی اراکین میں سے ایک تھیں، پارٹی کا اثاثہ تھیں مرحومہ بی اے جگر کی پارٹی اور جمہوریت کے کاز کے لیئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں