چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت 244

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیر پگارا صبغت اللہ شاہ راشدی سے تعزیت کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے پیر پگارا سے ان کی والدہ کی رحلت پر افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے پیر صدرالدین شاہ راشدہ اور پیر علی گوہر راشدی سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے
ماں جیسی ہستی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہوتا ہے، آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں