Message from PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari 208

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
میں نے ایوان میں متعلقہ محکموں اور اداروں کی جانب سے پارلیمان کو افغانستان کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ہم اسپیکر کے پارلیمان کو افغانستان کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پارلیمان کو افغانستان کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنے کے حوالے سے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں