Well-known political figure Senior Vice President Labor Wing Muslim League-N City Sialkot Shahzad Kuwaiti met Governor Punjab Balikhur Rahman 174

معروف سیاسی شخصیت سنئیر نائب صدر لیبر ونگ مسلم لیگ ن سٹی سیالکوٹ شہزاد کویتی کی گورنر پنجاب بلیخ الرحمن سے ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال.

رپورٹ کامران سلہری : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

معروف سیاسی شخصیت سنئیر نائب صدر لیبر ونگ مسلم لیگ ن سٹی سیالکوٹ نے گورنر پنجاب بلیخ الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. شہزاد کویتی نے گورنر پنجاب بلیخ الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپ مشکل حالات کا نہ صرف ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں بلکہ پنجاب کی عوام کی خدمت بھی کر رہے ہیں. مسلم لیگ ن کو اپ پر فخر ہے. گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں صرف مسلم لیگ ن ہی وہ واحد جماعت ہے جو پاکستان کو بحران سے نکالنے کا کام کرسکتی ہے. وزیراعظم میاں شہبازشریف دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ جلد ملک سے مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ ہو جائے. عام آدمی خوشخال ہوگا تو عوام منفی پراپیگنڈا پر کان نہیں دھرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں