Political and social figure Haji Muhammad Nasir Qadri met with Rana Qaiser Rajput 170

سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری کی رانا قیصر راجپوت سے ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

عمرہ کی ادائیگی کے لئے آئے ہوئے رانا قیصر راجپوت کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری سے خصوصی ملاقات ،اس موقع پر حاجی محمد ناصر قادری نے عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی،رانا قیصر راجپوت نے پر تکلف مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں