Political Adviser to Punjab Chief Minister Chaudhry Muhammad Arif Gondal Chmwana and Chaudhry Javed Iqbal Khachi 358

سیاسی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد عارف گوندل چھموانہ اور چوہدری جاوید اقبال کھچی کی مدینہ منورہ آمد

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سیاسی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد عارف گوندل چھموانہ اور چوہدری جاوید اقبال کھچی کی مدینہ منورہ آمد پر ان کے اعزاز میں پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حافظ خرم شہزاد گوندل کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی گئی تقریب میں عبدالرحمان گوندل ،سعدی گوندل ،چوہدری سعید اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں