Senior PML-N leader 216

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سیٹھ عابد عزیز کی جانب سے کیپٹن صفدر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

(سٹاف رپورٹ ، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)
کیپٹن صفدر کے اعزاز میں سیٹھ عابد عزیز کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کی کیا گیا جس میں ایم این اے رانا حیات خان ایم پی اے مرزا جاوید جاتی عمرہ ایم پی اے اللہ دتا مرزا الطاف حسین صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب، انجینئر شہباز خواجہ احسان الحق، چوہدری اکبر ڈسکہ صدر مدینہ منورہ،سی ای او پرائم سٹار نیوز(جوائنٹ سیکرٹری پاک میڈیا جرنلسٹ فورم سعودی عرب)حسن بٹ ،چوہدری خرم شہزاد، آصف ڈوگر شہزاد احمد آورش، ملک صارم ملک سہیل، مختیار ساندہ ملک، اسد ساندہ صدر پی ایم ایل ن، عبدالروف صدر یوتھ ونگ، امتیاز چوہدری، فیاض عزیر فاروق عمران، رانا عقیل میاں، طاہر رفیق بوٹاسیٹھ، سیٹھ عامر عزیز ،کالے خان، سیٹھ عبدالعزیز ،بابر علی، ساجد بٹ، اور دیگر لیگی قیادت نے شرکت کی۔کیپٹن صفدر اور لیگی قیادت نے پر تکلف عشائیہ کے انعقاد پر سیٹھ عابد عزیز کا خصوصی شکریہ ادا کیا عشائیہ کے اختتام پر سیٹھ عابد عزیز نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ آپ سب میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خدمت کا موقع فراہم کیا مجھے مسلم لیگی ہونے پر فخر ہے میرے قائدین میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے ہمیشہ کی بقاء کی جنگ لڑی ہے آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں