لاہور (بیوروچیف ایچ ایم فیاض تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ملاقات میں دونوں ملکوں کے کے درمیان بہتر تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان میں کوڈ ۱۹ کے بڑھتے ہوئے کیسز میں ویکسینیشن کی عدم دستیابی ۔پاکستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت اور بد نظمی پرتشویش کا اظہار کیاگیا
پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور آزادی رائے کے بارے میں انتہائی خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی
