363

رہنما مسلم لیگ ن کی اہلیہ انتقال فرما گئی۔افسوسناک خبر

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں