رپورٹ، چوہدری فاروق سلہری.
پسرور اے سی پسرور کی ہمراہ سی او میونسپل کمیٹی اور محکمہ سول ڈیفنس کاروائی عمل میں لاتے ہوے غیر قانونی قانونی مِنی پیٹرول ایجنسیز کو سیل کردیا.
غیر قانونی عمل میں ملوث آفراد کو ہرگز معاف نہیں کیا جاے گا اسسٹنٹ کمشنر.