جولائی کے لیے پٹرول کی نئے نرخ نامہ 383

جولائی کے لیے پٹرول کی نئے نرخ نامہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک ہیں.عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطابق اس میں ردوبدل کیا جاتا ہے.
سبق ویب سائٹ کے مطابق پٹرول کی قیمتوں برقرار رہیں گی جو بھی اضافہ ہونا تھا وہ حکومت اٹھایے گی.پیٹرول 91 کے نرخ اسی طرح سے 2.18 فی لٹر ہوگئے، پٹرول 95 کے نرخ اسی طرح سے 2.33 فی لٹر ہوگئے.ڈیزل اور کیروسین آئل کے نرخوں میں تبدیلی نہیں ہوئی جو 52 ہللہ اور 70 ہللہ فی لیٹر کے حساب سے فروخت کیےجایئں گے.
ایل پی جی 75 ہللہ فی لیٹر کے حساب سے فروخت کیے جایئں گے.سعودی آرامکو کی جانب سے ہر ماہ کی 10 تاریخ کو پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کیا جاتا ہے جن کا نفاذ اگلے دن سے ہوتا ہے.
جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوان شاہی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ پٹرول کے نرخوں میں ہونے والے ماہانہ اضافہ کو حکومت برداشت کرے گی تاکہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پرمعاشی بوجھ نہ پڑے علاوہ ازیں مقامی معیشت کو بھی آسانی
جولائی میں پٹرول کے نرخوں میں ہونے والا اضافہ حکومت کی جانب سے ادا کیا جائے گا.ہونے والا اضافہ 91 پٹرول کی فی لٹر2.28 ریال جبکہ 95 کی فی لٹر قیمت 2.44 ریال مقرر کی جانی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں