(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار پاک نیوز پائنٹ)
میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزرات خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔