پشاور رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
بڈھ بیر پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل مقاتلے اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا.
گرفتار دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھا.
دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث ہے.
حملے کے دوران سب انسپکٹر مرسلین خان شہید ہوئے تھے
ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد
گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کا آغا کر دیا گیا ہے
ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد
216